the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
لسی کے طبی فوائد:

لسی موسم گرما کو مرغوب مشروب ہے۔ جسے ہر خاص و عام کے درمیان اسکے پینے کی جانب رغبت دیکھی جاتی ہے۔یہ جہاں اپنے مزہ کے اعتبار سے عوام کے دل کو اپنی جانب کرلی ہے ۔تو دوسری جانب اسکے طبی فوائد بھی بہت زیادہ ہیں۔


دی نیوز ٹرائب کی شائع کردہ ایک رپورٹ کے مطابق لسی پینے کے عادی افراد کو معدے کی بیماریاں لاحق نہیں ہوتیں اور شوگر کے مرض میں بھی یہ فائدہ دیتی ہے-


ایران میں کی گئی ایک تحقیق کے مطابق لسی ٹائپ ٹو ذیابیطس جیسے موذی مرض میں بہت فائدہ مند ثابت ہوتی ہے-

جرمن اطباﺀ لسی میں کالی مرچ اور نمک ملا کر پینے کو پیٹ کی مؤثر بیماریوں کا علاج بتاتے ہیں



جو کہ آزمودہ ہے-

طبی ماہرین کے مطابق میٹھی اور برف والی لسی میں وہ فوائد نہیں جو لسی میں نمک اور کالی مرچ ملا کر پینے سے حاصل ہوتے ہیں-
دہی اور لسی کے استعمال سے چہرے پر شادابی اور خوبصورتی پیدا ہوتی ہے-

ترک باشندوں کے سرخی مائل چہروں کا راز بھی دہی اور لسی کا زیادہ استعمال بتایا جاتا ہے-

دہی کے فوائد اس قدر مسلمہ ہیں کہ اب یورپ اور امریکا میں بھی اس جانب لوگوں کا رجحان بڑھتا جارہا ہے٬ امریکا میں تو اب آئس کریم پارلرز کی طرز پر یوگرٹ پارلرز کھلنے لگے ہیں-

ماہرین مشورہ دیتے ہیں کہ ہر ہانڈی میں ایک چٹکی کلونجی اور تھوڑی سی دہی ڈال دی جائے تو اس کے بے پناہ فوائد حاصل ہوتے ہیں-
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.